Pigeon by Hafiz

Pigeon by Hafiz Breeder of Dove and pigeon

05/09/2026

05/09/2026

04/09/2026

30/08/2026

🕊️ پرواز کے بے تاج بادشاہ 🏆

اس کبوتر کی بہترین بریڈ کی وجہ سے کپ میں شاندار پرفارمنس آ رہی ہے۔ ماشاءاللہ ہر کپ میں بہترین رزلٹ دے رہے ہیں، اور اکثر آخری بہادر بچہ بھی انہی کا ہوتا ہے۔ 🔥🏆

یہ فیمیل میں نے خاص طور پر جوڑے کے لیے روک رکھی ہے۔ ان شاء اللہ اس بریڈ سے مزید بہترین پرواز اور بہترین بچے دیکھنے کو ملیں گے۔ ❤️🕊️

بریڈ ہو تو ایسی، رزلٹ ہو تو ایسا! 🔥🏆

29/08/2026

🏆🕊️ جیٹھ کے ونر کبوتر — اب ایک خوبصورت جوڑا ❤️

ماشاءاللہ، یہ دونوں کبوتر جیٹھ میں ونر رہے ہیں۔ دونوں نے بہت اچھی اُڑان بھری اور بہترین پرفارمنس دی۔ 🏆🔥

اب دونوں کا جوڑا لگا دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ اس جوڑے سے بھی بہترین اُڑان اور اچھی نسل کے بچوں کی امید ہے۔ ❤️🕊️

کبوتر کا شوق رکھنے والے تمام بھائی ویڈیو دیکھیں، اپنی رائے دیں اور شوق کو آگے بڑھائیں۔ ❤️

#جیٹھ #جیٹھکےونر #ونرکبوتر #کبوتر #کبوتربازی #کبوترکاشوق #کبوترکےشوقین #ریسنگکبوتر #ریسنگکبوترپاکستان #چیمپئنکبوتر #چیمپئنپرفارمنس #بہترینکبوتر #اچھینسل #نسلیکبوتر #کبوترکاجوڑا #بریڈنگکبوتر #کبوترکیبریڈنگ #کبوترفینسیئر #کبوترلوورز #کبوترکاشوقین #کبوترپاکستان #پاکستانیکبوتر #لاہوریکبوتر #دیسی کبوتر #شوقکاکبوتر

28/08/2026


اندھیرے میں اڑان، بہترین کنٹرول اور مسلسل پریکٹس — یہی اصل کبوتر بازی ہے۔ 💯🕊️

یہ ویڈیو رات کی ٹریننگ کے دوران کی خوبصورت اڑان کی ایک جھلک ہے۔
محنت + شوق + اچھی نسل = بہترین رزلٹ 🏆

آپ کو ہمارے کبوتروں کی یہ Night Flying کیسی لگی؟ ❤️

27/08/2026

26/08/2026

26/08/2026

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pigeon by Hafiz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category