12/05/2026
بینٹم اور فینسی چکس کے لیے 12 ماہ کی اہم ویکسین شیڈول 🐥💉
✅ Day 1:
ماریکس (Marek’s) ویکسین — ہیچری پر لگتی ہے، فالج اور کمزوری سے بچاؤ۔
✅ Day 5-7:
نیو کاسل / لاسوٹا (ND Lasota) — آنکھ یا پانی کے ذریعے۔
✅ Day 10-14:
گمبورو (IBD) ویکسین — پانی کے ذریعے۔
✅ Day 18-21:
گمبورو بوسٹر — قوتِ مدافعت مضبوط کرنے کے لیے۔
✅ Day 24-28:
نیو کاسل لاسوٹا بوسٹر۔
✅ Week 6-8:
فاؤل پاکس (Fowl Pox) — وِنگ ویب طریقہ۔
✅ Week 8-10:
انفیکشس برونکائٹس (IB) اگر علاقے میں بیماری عام ہو۔
✅ Month 3:
رانی کھیت / ND Kill Vaccine — انجیکشن کے ذریعے۔
✅ ہر 2-3 ماہ بعد:
ND Lasota بوسٹر دینا بہتر رہتا ہے۔
✅ Month 6:
فاؤل ٹائیفائیڈ ویکسین — خاص طور پر بریڈرز کے لیے۔
✅ Month 8-9:
کوریزا ویکسین اگر فارم میں سانس کی بیماریوں کا مسئلہ ہو۔
✅ Month 10-12:
ND Kill Vaccine دوبارہ اور مکمل ہیلتھ چیک۔
⚠️ اہم ہدایات:
صاف پانی، درست ٹیمپریچر، وٹامنز اور بائیو سیکیورٹی ویکسین جتنی ہی ضروری ہیں۔ بیمار یا کمزور چکس کو الگ رکھیں اور ویکسین ہمیشہ ٹھنڈی جگہ میں محفوظ کریں۔
Experts: Sikandar Sami Joyia Fancy Chicks Farming Lahore
📞 03008016343