25/09/2026
منہ اور پاؤں کے مسائل (کھر اور منہ کی تکلیف)
پٹکری کا پانی: اگر منہ میں چھالے ہوں یا کھڑوں (سموں) میں زخم ہو تو پٹکری کو گرم پانی میں حل کر کے دن میں دو بار دھوئیں۔
شہد اور سہاگہ: منہ کے چھالوں پر بریاں (بھنا ہوا) سہاگہ اور شہد ملا کر لگانے سے چھالے بہت جلدی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔