Dr. Ibrar Amin Official

  • Home
  • Dr. Ibrar Amin Official
Contact the business

Dr. Ibrar Amin Official DVM_Doctor 🩺 (4/5)
UVASIAN ( 2k23 - 2k27 )

Satisfy your soul not the society 🕊️

03/10/2026

I extend my heartfelt congratulations to all the DVM graduate students of Agriculture University D.I. Khan on becoming a part of UVAS Swat and on successfully completing their graduation. 🎓🌸
May Allah bless you all with success, happiness, and prosperity in every step of your journey ahead. May you achieve great success in your professional careers. Ameen.
Congratulations to all the DVM graduates! 🎓
❤️

MPhil Admissions Open — Fall 2026  MPhil Programs Offered:• MPhil Biochemistry  • MPhil Animal Nutrition  • MPhil Animal...
01/10/2026

MPhil Admissions Open — Fall 2026

MPhil Programs Offered:
• MPhil Biochemistry
• MPhil Animal Nutrition
• MPhil Animal Breeding & Genetics
• MPhil Theriogenology
• MPhil Livestock Management
• MPhil Parasitology
• MPhil Clinical Medicine
• MPhil Pathology

📚 Regular / Weekend Classes Available
💰 Fee: Rs. 50,000 per semester
📅 Admission Test:
25 October 2026 | 11:00 AM

🌐 Apply Online: admission.uvasswat.edu.pk

⏰ Last Date to Apply:
20 October 2026

For Details & Queries: Call or WhatsApp (0320-6518402)

For registration, please contact  Dr.Ajab Khan 03138041226Limited seats available
26/09/2026

For registration, please contact Dr.Ajab Khan
03138041226
Limited seats available

25/09/2026

Culture Day 2026 🌺🕊️✨

UVAS Swat Hosts Seminar on One Health & Career CounselingUVAS Swat organized an informative seminar on "One Health and C...
24/09/2026

UVAS Swat Hosts Seminar on One Health & Career Counseling

UVAS Swat organized an informative seminar on "One Health and Career Counseling", featuring "Dr. Amjad Khan, Scientist IV, University of Kentucky, USA", as keynote speaker.

He guided DVM students on "One Health, epidemiology, disease surveillance, international scholarships, higher education and global research opportunities".

23/09/2026

Puhtoon Culture Day organized by UVAS SWAT Art's and Culture Society.

19/09/2026




پریس ریلیز: یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام دوسرا فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ منعقدسوات: دی یونیورسٹی آف ویٹرنری ای...
10/09/2026

پریس ریلیز:
یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام دوسرا فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ منعقد

سوات: دی یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سوات میں یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی کے زیرِ اہتمام، ڈیپارٹمنٹ آف کلینیکل سائنسز، فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز کے باہمی اشتراک سے دوسرا کامیاب اور فلاحی فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیا۔

اس فلاحی کیمپ کے انعقاد میں(ST)ایس ٹی فیڈز ملز پرائیویٹ لمیٹڈ ڈاکٹر نصراللہ،ایریا سیلز مینیجر،(ST)ایس ٹی فیڈز ملز ڈاکٹر شازیب ایریا سیل پروموشن آفیسر، لکی کور انڈسٹریز (LCI) کے جناب آیاز احمد، ریجنل سیلز مینیجر (RSM)، جناب کاشف احمد، ٹیریٹری مینیجر (TM)، نوان لیبارٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ کے سیلز ٹیکنیکل آفیسر (TC) جناب عباس رستم اور علی ویٹرنری میڈیسن اسٹور کے مالک ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے خصوصی تعاون فراہم کیا۔

کیمپ کی سرپرستی یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی کے چیف کوآرڈینیٹر اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسفندیار خان، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عائشہ ہمایوں اور ڈاکٹر الفت بتول نے کی۔ اس موقع پر اساتذہ کرام نے طلبہ کی عملی تربیت، جانوروں کی طبی تشخیص اور علاج معالجے کے عمل میں بھرپور تکنیکی رہنمائی فراہم کی۔

کیمپ کے دوران طلبہ نے منظم گروپس کی صورت میں نواحی علاقوں کا دورہ کیا اور گھر گھر جا کر مویشیوں کا مفت طبی معائنہ کیا۔ ضرورت مند کسانوں میں مفت ویٹرنری ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ اس سرگرمی کا بنیادی مقصد ایک طرف مقامی کسانوں کو مفت ویٹرنری سہولیات فراہم کرنا اور دوسری جانب DVM طلبہ کو حقیقی فیلڈ حالات میں عملی تربیت اور پیشہ ورانہ تجربہ فراہم کرنا تھا، تاکہ وہ اپنی تشخیصی، علاج معالجے اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکیں۔

اس موقع پر یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا، جبکہ ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر خالد خان، انچارج فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر عبیداللہ، ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آف کلینیکل سائنسز، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر اصغر خان کے بھی مشکور ہیں، جن کی سرپرستی اور رہنمائی میں طلبہ کو ایسی فلاحی اور تعلیمی سرگرمیوں کے انعقاد کا موقع مل رہا ہے۔ ان کی رہنمائی میں یونیورسٹی نہ صرف طلبہ کی عملی تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے بلکہ کمیونٹی سروس اور حیوانات کی فلاح و بہبود کے مشن کو بھی مؤثر انداز میں آگے بڑھا رہی ہے۔

یواس سوات کی جانب سے ویٹرنری سوسائٹی کے چیف کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اسفندیار خان، صدر ابرار امین وزیر، نائب صدر جواد احمد، پوری کابینہ اور DVM کے سینئر طلبہ کی انتھک محنت، بہترین انتظامات اور جذبہ خدمت کو خصوصی طور پر سراہا گیا۔

یونیورسٹی انتظامیہ اور یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون کرنے والے تمام اساتذہ، طلبہ، ویٹرنری میڈیسن اسٹور، ادویات فراہم کرنے والے اداروں اور متعلقہ نمائندگان کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

یہ دوسرا فری ویٹرنری میڈیکل کیمپ عوامی خدمت، طلبہ کی عملی تربیت اور حیوانات کی فلاح و بہبود کے حوالے سے ایک اہم اور قابلِ تقلید اقدام ثابت ہوا، جس کے ذریعے مقامی کسانوں کو مفت ویٹرنری سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کے ویٹرنری ڈاکٹرز کو عملی میدان میں اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا قیمتی موقع بھی فراہم کیا گیا۔

جاری کردہ:
ابرار آمین وزیر،
پریزیڈنٹ: یواس سوات ویٹرنری سوسائٹی

Address


11111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ibrar Amin Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ibrar Amin Official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed pet store/pet service?

Share