Safa Veterinary Hospital

Safa Veterinary Hospital Treatment,X-Rays,Ultrasound,lab test,Digital AI, Ovulation detector,Pet mart,Ralogro,Surgery,or more

20/05/2026

صفاء ویٹنری کلینک قربانی کے موقع پر لایا الٹرا ساؤنڈ کی سہولت اپنی مادہ قربانی کے جانوروں کا الٹرا ساؤنڈ کروائیں
اور اپنی قربانی کے ثواب کو ضائع ہونے سے بچائیں
اس کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے علاج معالجے کی سہولت موجود ہے
ڈاکٹر شاہ زیب ستار
رابطہ نمبر 03106754028
03231359002

صفاء ویٹنری کلینک قربانی کے موقع پر لایا الٹرا ساؤنڈ کی سہولت اپنی مادہ قربانی کے جانوروں کا الٹرا ساؤنڈ کروائیںاور اپنی...
20/05/2026

صفاء ویٹنری کلینک قربانی کے موقع پر لایا الٹرا ساؤنڈ کی سہولت اپنی مادہ قربانی کے جانوروں کا الٹرا ساؤنڈ کروائیں
اور اپنی قربانی کے ثواب کو ضائع ہونے سے بچائیں
اس کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے علاج معالجے کی سہولت موجود ہے
ڈاکٹر شاہ زیب ستار
رابطہ نمبر 03106754028
03231359002

18/04/2026

🩺 بکری کا کامیاب سی-سیکس آپریشن

آج ایک ایسا کیس آیا جس میں بکری نارمل طریقے سے بچہ دینے سے قاصر تھی۔ صورتحال نازک تھی اور وقت بھی کم تھا — اس لیے فیصلہ کیا گیا کہ فوری **سی-سیکشن آپریشن** کیا جائے

مقامی بے ہوشی دے کر آپریشن شروع کیا گیا۔ پوری احتیاط کے ساتھ بچہ دانی کھولی گئی اور بچے کو محفوظ طریقے سے نکالا گیا۔ بکری کو ٹانکے لگائے گئے اور ضروری دوائیں دی گئیں۔

✅ **الحمدللہ — بکری بھی سلامت اور بچہ بھی زندہ و صحت مند پیدا ہوا!** 🐑💚

**کسانوں اور مویشی پالنے والوں کے لیے گزارش:**
اگر آپ کا جانور لمبے عرصے سے درد میں ہو یا بچہ نہ دے پا رہا ہو — **دیر مت کریں۔** فوری کسی تجربہ کار ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ بروقت علاج سے آپ کا قیمتی جانور بچ سکتا ہے۔ 🐐

#بکری #ویٹرنری
ڈاکٹر شاہ زیب ستار
📞03106754028
📞03231359002
ڈی ایس پی روڈ نزد ڈاکٹر رفیع شاہد ماڈل ٹاؤن بی خانپور

Call now to connect with business.

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰه افتتاح کے موقع پر ‎ صفاء ویٹرنری ہسپتال میں اپنے پالتو پیٹ کو لائیں اور ریبیز جیسے مہلک بیماری سے بجائ...
08/04/2026

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰه افتتاح کے موقع پر ‎ صفاء ویٹرنری ہسپتال میں اپنے پالتو پیٹ کو لائیں اور ریبیز جیسے مہلک بیماری سے بجائیں اور فری ویکسین لگوائیں اور اس کے ساتھ ساتھ پورا ماہ سرجری فیس بلکل فری ۔۔۔۔۔ہمارے ہاں ہر قسم کے جانوروں کی الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے ۔ اپنے جانوروں کا الٹراساؤنڈ کروائیں اور ریپروڈکشن کے مسائل کا مستقل حل کروائیں ۔۔۔اس کے ساتھ ساتھ لیبارٹری کے سہولت موجود ہے ۔۔۔گوبر ٹیسٹ ، خون ٹیسٹ ، سیمن ٹیسٹ ، ڈیجٹل انسیمینشن ، سرجری اور علاج معالجہ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے ۔۔۔۔
رابطہ نمبر:03106754028
03231359002
ایڈریس: ڈی ایس پی روڈ نزد ڈاکٹر رفیع شاہد ،ماڈل ٹاؤن بی،۔ خانپور

Address

DSP Road Near Drive Rafi Shahid Khan Pur District Rahimyar Khan
Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safa Veterinary Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category