FitLife Veterinary HealthCare Services

Call Contact the business

FitLife  Veterinary HealthCare Services Veterinary health Care Services, Pets health Care Services, Veterinary Surgeries, Veterinary Diagnos

لمپی اسکن ڈیزیز (Lumpy Skin Disease, L*D) مویشیوں، خصوصاً گائے میں ہونے والی ایک اہم وائرل بیماری ہے۔ اس کا سبب لمپی اسک...
27/09/2026

لمپی اسکن ڈیزیز (Lumpy Skin Disease, L*D) مویشیوں، خصوصاً گائے میں ہونے والی ایک اہم وائرل بیماری ہے۔ اس کا سبب لمپی اسکن ڈیزیز وائرس (L*DV) ہے، جو کیپری پاکس وائرس (Capripoxvirus) گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔
وائرس کا جسم میں داخل ہونا عموماً خون چوسنے والے کیڑوں کے ذریعے ہوتا ہے، مثلاً:
مچھر
مکھی
گھوڑا مکھی
دوسری خون چوسنے والی حشرات
یہ کیڑے ایک متاثرہ جانور کا خون چوستے ہیں اور پھر دوسرے جانور کو کاٹتے وقت وائرس منتقل کر سکتے ہیں۔
ایک شدید متاثرہ گائے میں صرف جلد کی گانٹھیں نہیں بلکہ:
تیز بخار
لمف نوڈز کا بڑھ جانا
ٹانگوں کا ورم
تھن کی سوزش
نمونیا
دودھ میں کمی
بانجھ پن
اسقاط حمل
نر جانور میں خصیوں کی سوزش
بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔

لکی ڈیری فارم مانگا رائیونڈ روڈ لاہور
26/09/2026

لکی ڈیری فارم مانگا رائیونڈ روڈ لاہور

26/09/2026

بریڈنگ سیزن کا بس آغاز ہو رہا ہے اور ۔۔ الٹراساؤنڈ اسکین کا سلسلہ بھی بڑھ گیا ہے

مدثر ڈیری فارم
26/09/2026

مدثر ڈیری فارم

25/09/2026

الٹراسنوگرافی، فارم وزٹ، کنسلٹنسی

Farm visit and consultancy...
25/09/2026

Farm visit and consultancy...

24/09/2026

ڈیلیوری آپریشن/ سی سیکشن

24/09/2026

آپریشن

23/09/2026

خوراک کی نالی کا آپریشن
دو دن سے یہ بند تھی

22/09/2026

گائے کی خوراک والی نالی میں بندش، کوئی جوتے کی ایڑھی اٹک گئی اور نالی بند ہو گئی ۔ آخر کار آپریشن ہی کرنا پڑا۔

Address

Wadana Stop Main Ferozpur Road Kasur
Kasur
5550

Telephone

+923014599667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FitLife Veterinary HealthCare Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FitLife Veterinary HealthCare Services:

Shortcuts

Share

Category