RayanPetsZone

Call

RayanPetsZone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RayanPetsZone, Pet Supplies, Chak 98Ml, Karor Lal Isa.

Welcome To Rayan Pets Zone
Pakistan 🇵🇰 Most Leading Birds Breeding Platform
Available Category Teetar,Pheasant,Chakoor,Lassni Aseel,Parrot Beak Aseel,Oshamo Aseel,
Rayan Pets Zone Official WhatsApp Number
+92300-0751419

04/10/2026

سردی آنے سے پہلے پرندوں کو ویکسین لازمی کر لے
کونسی ویکسین سب سے اچھی ہیں اگلی پوسٹ میں بتاؤ دو گا

04/10/2026

چکور کے تیار جوڑے دستیاب ہیں فل بریڈر
Rayan Pets Zone

04/10/2026
03/10/2026

مفت تیتر چکور اور فیزنٹ کس کس کو چاہئے ہیں

02/10/2026

انشاءللہ جلدی ہی قیمتی پرندے آپ کو فری دیے جائے گے

*سردیوں کی خوراک* تیتر،چکور،مور،سرخاب،اصیل مرغ اور دوسرے پرندوں کے لیے۰۰۰۰۰۰۰1 جوڑے کی خوراک 2 کلو فیڈ گروتھ والی 14 نمب...
30/09/2026

*سردیوں کی خوراک*

تیتر،چکور،مور،سرخاب،اصیل مرغ اور دوسرے پرندوں کے لیے۰۰۰۰۰۰۰

1 جوڑے کی خوراک

2 کلو فیڈ گروتھ والی 14 نمبر

1/2(آدھا)کلو باجرہ

70 روپے کا ادرک پاوڈر

ادھا کلو مکئی کا دلیہ

1 پاؤ بھنگ کا بیج

ادھا کلو گندم کا دلیا

200 کی سورج مکھی

200 کے تل

50 روپے کی سونف

50 روپے کے اجوائن

50 روپے کی زیری

50 روپے کی خسخاص

20 روپے کی ہلدی

100 روپے کی سرسوں

50 کی دال مصر

50 کی دال چنا

50 کی دال مونگ

ایک چمچ سرسوں کا تیل ہفتہ میں ایک دفعہ اِس فیڈ تیار شدہ پر لگا کر اچھی طرح مکس کر برڈز کو دینا ہیں


ان سب کو لے کر اپس میں مکس کر لینا ہے
اور خشک جگہ پر سٹور کر لیے
اور پھر پرندوں کو اتنی مقدار میں ڈالنا ہے کہ جتنا وہ صبح سے شام تک کھا لیں

*پانی میں دینی والی میڈیسن*
1.Arinck Syrup
ہفتہ میں 3 دفعہ 1 ڈھکن صبح 200 ml پانی میں

سیب کا سرکہ ہفتہ میں 5 دن ایک ڈھکن پانی میں

Tylofurcin
1 گرام 200 ml پانی میں ہفتہ میں 3 دفعہ

*Note*
جتنی مقدار اوپر بتائی گئی ہیں اتنی ہی آپ نے استمعال کرنی ہیں اس سے زیادہ نا کریں (خاص کر TYLOFURCIN کی)

اپ کا خیر اندیش
ذیشان نذیر
From
Rayan Pets Zone

30/09/2026

Btay kya chez important ha #تیتر
Rayan Pets Zone

28/09/2026

ایرانی تیتر #تیتر
Rayan Pets Zone

27/09/2026

Teetar Breeder pairs and chicks looking new home

27/09/2026

Irani chakoor looking new home

Address

Chak 98Ml
Karor Lal Isa
31101

Telephone

+923000751419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RayanPetsZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share