Choti's Cat Haven

Choti's Cat Haven Rescuing and providing home to the voiceless and abused animals of Karachi

02/01/2026

میری کئی فرینڈز ڈونیشن لے کر strays and abandoned کیٹس کی سرجری و علاج کرواتی ہیں انہی کے مشورے سے میں نے بچوں کے کھانے کے لئے ڈونیشن کے لئے پوسٹ کی تھی

ان پوسٹس کا یہ فایدہ ہوا کہ پیسے پہلی بار اتنے آئے کہ کیٹس کے فوڈ کا ادھار اتر گیا

اور پھر پیسے تو نہ آئے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ایسے ایسے لوگوں سے بات ہوئی کہ میں اللہ کی رحمت پر حیران رہ گئی

اس شہر میں سیکٹروں ایسے لوگ ہیں جن کی زندگی کا مقصد ہی stray cats کی فلاح و بہبود ان کی دیکھ بھال ہے

تفصیل پھر کبھی شئیر کروں گی لیکن یہ ضرور بتاتی چلوں کہ الحمد اللہ میری تمام کیٹس اب neutered or spayed ہوچکی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ میرے ایرے کی ڈھیر کیٹس کی بھی سرجری ہوچکی ہے

چار stray کیٹس اسوقت بھی سرجری کے مرحلے سے گزر رہی ہیں

یہ سچ ہے کہ نیک کام کرو تو اللہ کی رضائیں ساتھ ساتھ چلتی ہیں بس ارادے کی دیر ہے💞

کیٹ فوڈ کے لئے آج بھی آپ کی مدد کی بہت ضرورت ہے

ااس کے علاؤہ۔ میرے بچے بہت۔ سردی میں ہیں سردی سے بچنے کے لئے پرانے بلینکٹس اگر ہو سکے تو میرے بچوں کو بھیج دیں

جیز کیش نمبر۔۔۔ 03272511949

بینک اکاؤنٹ ۔۔۔۔۔1234314771872

UBL

بہت ساری نیو کیٹس بھی اب میرے بچوں میں شامل ہیں ان کی وڈیو شئیر کر رہی ہوں

25/12/2025
25/12/2025
24/12/2025

سردیاں اچکی ہیں
میری کیٹس اور کیٹنز سردی میں ہیں ۔
ان کے لئے بلینکٹس اور ہیٹر کی شدید ضرورت ہے

اس کے علاؤہ مجھے بچوں اور ماما کے لئے پنجروں کی اشد ضرورت ہے

آپ رقم نہ دینا چاہئیں تو کوئی مسلہ نہیں
اپنے پرانے بلینکٹس یا ہیٹر یا پنجرے خود بھیج دیں تاکہ بچوں کو ٹھنڈ سے بچایا جاسکے

جزاک اللہ 💞

جیز کیش نمبر۔۔۔ 03272511949

بینک اکاؤنٹ ۔۔۔۔۔1234314771872
UBL

24/12/2025

سردیاں اچکی ہیں
میری کیٹس اور کیٹنز سردی میں ہیں ۔
ان کے لئے بلینکٹس اور ہیٹر کی شدید ضرورت ہے

اس کے علاؤہ مجھے بچوں اور ماما کے لئے پنجروں کی اشد ضرورت ہے

آپ رقم نہ دینا چاہئیں تو کوئی مسلہ نہیں
اپنے پرانے بلینکٹس یا ہیٹر یا پنجرے خود بھیج دیں تاکہ بچوں کو ٹھنڈ سے بچایا جاسکے

جزاک اللہ 💞

24/12/2025

سردیاں اچکی ہیں اور میرے بچے ٹھنڈ میں ہیں
پرانی کیٹس کی اتنی فکر نہیں لیکن نیو کیٹنز اور وہ بچے جن کی پہلی سردیوں ہیں وہ بہت خطرے میں ہیں
میرے دو بچے ٹھنڈ سے مرگئے ہیں😰 حالانکہ انہیں سویئٹرز میں پیک کیا ہوا تھا تب بھی نہ بچ سکے
میری سب کیٹس اور کیٹنز سردی میں ہیں ۔
ان کے لئے بلینکٹس اور ہیٹر کی شدید ضرورت ہے

اس کے علاؤہ مجھے بچوں اور ماما کے لئے پنجروں کی اشد ضرورت ہے

آپ رقم نہ دینا چاہئیں تو کوئی مسلہ نہیں
بس اپنے پرانے بلینکٹس یا ہیٹر یا پنجرے خود بھیج دیں تاکہ بچوں کو ٹھنڈ سے بچایا جاسکے

جزاک اللہ 💞

21/12/2025

Two abandoned mail cats have been neutered today

Thanks Allah who send a kind lady who helped them and gave them a chance to live peacefully and happily.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choti's Cat Haven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share