16/01/2026
قسط 5
بکریوں کی ویکسینیشن لازمی کریں
شیڈول کے مطابق
انٹروٹاکسیما کاٹا پی پی آر
پلورونمونیا سی سی پی
آئیور میکٹن
اسکے علاؤہ آپکے فارم پر
گرائپ واٹر
بروفن پیناڈول فلیجل جیٹی پار ایرینک سیرپ لازمی
ھونے چاہیئں
او آر ایس کے ساشے ہلدی نمک اجوائن سفید زیرہ
کالی زیری نوشادر گڑ کوڑ تمبا میٹھا سوڈا سرسوں کا تیل
انجیکشن میں
ٹرائی برسن سیلی ویٹ بی 12 AD3E
ٹائلوپن ڈائیکلو پروجسٹران کالکورکس کارمینٹوو مکسچر