24/09/2025
🌸 پِپّی کی کہانی 🌸
پیارے دوستو! ❤️
آپ کو ہماری پِپّی تو یاد ہوگی، آج وہ سات سال کی ہو گئی ہے۔ بڑھتی عمر کی وجہ سے اُس کے دانت بھی ٹوٹ گئے ہیں اور اب اُسے نرم اور خاص کھانے کی سخت ضرورت ہے۔ 🐾
ہمارے پاس پہلے ہی بہت سی بلیاں ہیں جن کا خرچ ہم اپنی استطاعت کے مطابق پورا کرتے ہیں، مگر اس وقت ہمیں آپ سب کی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ 🙏
براہِ کرم ہماری مدد کریں تاکہ ہم پِپّی اور باقی بلیوں کے لیے کھانا فراہم کر سکیں۔ جو بھی دوست کھانے کی مدد کرنا چاہے، براہِ راست ہمارے نمبر پر رابطہ کرے اور کھانا بھیجنے میں ہمارا ساتھ دے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون اِن معصوم جانوں کی بڑی خوشی بن سکتا ہے۔ 🌺
رابط کریں 03062121344
🐱💖 شکریہ