13/12/2025
At Rawah Farms, success is not just a result, it’s a process built through trust, expertise, and unwavering dedication to farmers across Pakistan.
From being pioneers of Pakistan’s first shrimp nauplii center to leading large-scale government projects, Rawah Farms delivers complete aquaculture solutions under one roof.
Here’s what makes us a national leader:
🦐 Premium, disease-free shrimp seed
🍤 Exclusive high-protein shrimp feed (Uni-President Vietnam)
🌍 International consultancy (ShrimpTech experts)
🏗️ Turnkey farm development, land clearing, HDPE lining, electrical, mechanical & civil works
🔬 Water testing, site feasibility & farm design
⭐ Our Success Stories Speak for Themselves:
✔ 3 million PL supplied in 2023
✔ 120 tonnes harvest in the Punjab 100-acre project (2024)
✔ 10 million PL delivered in 2025
✔ Shrimp reaching a record 45 grams average weight
✔ 20% extra seed given FREE to farmers, because farmer success is our success
✔ New Muzaffargarh office providing complete on-ground support
From coastlines to Punjab’s farmlands, Rawah Farms continues to reshape Pakistan’s aquaculture future, responsibly, sustainably, and scientifically.
🌊 Rawah Farms, Building Pakistan’s Future in Sustainable Aquaculture.
راواہ فارمز کے لیے کامیابی محض ایک نتیجہ نہیں بلکہ ایک مسلسل عمل ہے، جو اعتماد، مہارت اور کسانوں کے ساتھ مضبوط تعلق پر مبنی ہے۔
پاکستان کا پہلا شرمپ نوپلاۓ سینٹر قائم کرنے سے لے کر بڑے سرکاری منصوبوں کی قیادت تک، راواہ فارمز آبی زراعت کے مکمل حل ایک ہی جگہ فراہم کرتا ہے۔
ہمیں قومی سطح پر نمایاں بنانے والی خصوصیات:
🦐 اعلیٰ معیار کا، بیماریوں سے پاک شرمپ سیڈ
🍤 خصوصی ہائی پروٹین شرمپ فیڈ (Uni-President Vietnam)
🌍 بین الاقوامی ماہرین کی کنسلٹنسی (ShrimpTech)
🏗️ مکمل ٹرن کی فارم ڈویلپمنٹ
— لینڈ کلیئرنگ، HDPE لائننگ، الیکٹریکل، مکینیکل اور سول ورکس
🔬 پانی کی جانچ، سائٹ فزیبلٹی اور فارم ڈیزائن
ہماری کامیابیاں خود بولتی ہیں🦐
✔ 2023 میں 30 لاکھ PL کی فراہمی
✔ پنجاب کے 100 ایکڑ منصوبے سے 120 ٹن پیداوار (2024)
✔ 2025 میں 1 کروڑ PL کی ترسیل
✔ شرمپ کا اوسط وزن 45 گرام تک پہنچانا
✔ کسانوں کو 20٪ اضافی سیڈ مفت یونکہ کسان کی کامیابی ہماری کامیابی ہے
✔ مظفرگڑھ میں نیا آفس، مکمل آن گراؤنڈ سپورٹ کے ساتھ
ساحلی علاقوں سے لے کر پنجاب کے کھیتوں تک، رواہ فارمز پاکستان کے آبی زراعت کے مستقبل کو سائنسی، ذمہ دارانہ اور پائیدار بنیادوں پر تشکیل دے رہا ہے۔
راواہ فارمز، پاکستان کے پائیدار ایکواکلچر مستقبل کی تعمیر۔