18/05/2026
استاد رانا شانی کی سندھ کے مختلف اور مشترکہ ایک ہی ٹورنامنٹ جس میں 165چھت نے حصہ لیا استاد رانہ شانی کی تہلکہ خیز پرفارمنس گرمی کی طوفان میں شاندار کبوتر اڑا کر دوسری پوزیشن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا اس مائل سٹون پرفارمنس پر ہم استاد رانا ساجد پارٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
゚viralシfypシ゚viralシalシ