Usman Fancy Hens Chicks

Usman Fancy Hens Chicks We sell fancy Hens & Chicks, Available only for Karachi, 24hrs Service,
Location: North Karachi
Whatsapp: 03123130608

Permanently closed.
Golden Have Buff Eggs Lying  for Sale.3 female 1 male Rs:10000 location New Karachi.
05/02/2022

Golden Have Buff Eggs Lying for Sale.
3 female 1 male Rs:10000 location New Karachi.

26/12/2021

Austrlop egg laying hen active and healthy Plz Contact 03123130608

Available-for-sale play mouth hands.Rs2800 1pic Total 1Male 3female.
29/11/2021

Available-for-sale play mouth hands.Rs2800 1pic Total 1Male 3female.

24/11/2021

White Polish Chick.
6 Days Rs:400
location New Karachi
Contact 03123130608

24/11/2021

1️⃣
السلام علیکم،
عام طور پر مرد کو عورت پر فضیلت والی بات میں دلیل وراثت کی تقسیم کے قانون سے لی جاتی ہے کہ عورت کو مرد کے مقابلے میں کم حصہ ملتا ہے۔
اگر آپ اس معاملے کو گہرائی میں جا کر پرکھیں تو محسوس ہو گا کہ عورت کا حصہ آدھا ہونے کے باوجود مرد سے زیادہ ہے اور مرد کا حصہ دگنا ہونے کے باوجود عورت سے کم ہے ۔ سورہ النساء کی آیت نمبر 33 کو پڑھنے سے بات واضح ہو جاتی ہے ۔
اصل معاملہ یہ ہے کہ حقوق و فرائض کا آپس میں بڑا گہرا تعلق ہے ۔مثلاً اگر میں دو میں سے ایک شخص کو سو روپے دوں اور دوسرے کو پچاس روپے دوں ۔ تو اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ میں نے دوسرے کو آدھا دے کر اس کا حق مارا ۔ لیکن اگر میں سو روپے والے شخص کو پابند کر دوں کہ پچاس روپے والے شخص کی پوری زندگی کا تمام خرچہ تم نے اٹھانا ہے تو اب زیادتی کس کے ساتھ ہو گی ؟
سوچئے ؟ پچاس روپے والے شخص کے پاس پچاس روپے باقی رہیں گے کہ اس کا کوئی خرچہ نہیں ہے ۔ اس کا اپنا خرچہ بھی دوسرا اٹھا رہا ہے اور سو روپے والا شخص کچھ ہی عرصے میں سارے پیسے خرچ کر بیٹھے گا مگر فرض ساقط پھر بھی نہیں ہو گا ۔ پھر وہ اپنی کمائی بھی اسی پہ خرچ کرے گا ۔
یہی معاملہ اسلام میں عورت اور مرد کا ہے ۔ اللہ نے عورت کو معاش کی فکر سے آزاد رکھا ہے ۔ایک عورت جب پیدا ہوتی ہے تو مکمل طور پر باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ باپ اس کے کھانے پینے کپڑوں اور رہائش کے بندوبست کا پابند ہوتا ہے ۔
باپ مر جائے تو وہ شادی ہونے تک بھائی یا کسی اور قریبی محرم کی ذمہ داری ہے ۔
شادی کے بعد وہ اپنے شوہر کی ذمہ داری ہے ۔
شوہر مر جائے تو بیٹوں کی ذمہ داری یا اگلے شوہر کی ۔
یعنی عورت کے پیدا ہونے سے مرنے تک اس پر نہ تو کمانا فرض ہے نہ کسی کی کفالت کرنا ۔اس سے یہ مطالبہ بھی نہیں کیا جا سکتا کہ جو رقم اسے باپ کی جائیداد میں سے ورثے میں مل رہی ہے اسے وہ گھر کا خرچہ چلانے میں صرف کر دے ۔ ہاں اگر اپنی مرضی سے کرنا چاہے تو پابندی نہیں ۔ اس کا مال ہے جس طرح چاہے خرچ کرے ۔
مگر مرد کا معاملہ اس سے قطعاً مختلف ہے ۔اس پر معاش کی تنگی ڈالی گئی ہے ۔ اس کے سکون کا زمانہ صرف اس کی معصومیت کا زمانہ ہے ۔
جیسے ہی بالغ ہو گا اسے اپنے باپ کے ساتھ مل کر معاشی جدوجہد شروع کر دینی ہے ۔
اپنے ماں باپ کا سہارا بننا ہے ۔
اپنی بہنوں کی کفالت کرنی ہے ۔
پھر شادی کے بعد تاحیات اپنی بیوی اور بچوں کا ہر قسم کا خرچہ اٹھانا ہے ۔
وہ اس سے نہ بھاگ سکتا ہے نہ انکار کر سکتا ہے ورنہ گناہ گار ہو گا ۔
یقیناٌ یہ سب ذمے داریاں وراثت سے حاصل کردہ رقم سے پوری نہیں کی جا سکتیں ۔

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم عورت کے وراثتی حقوق اسلامی معاشرے سے دیکھتے ہیں اور عورت کے فرائض اہلِ مغرب سے اٹھا لاتے ہیں ۔
یقیناً مغرب میں عورت مرد کے ساتھ ہر معاملے میں پچاس فیصد کی شریک ہوتی ہے ۔ اس کا حق ہے کہ باپ کی جائیداد میں سے اسے پچاس فیصد حصہ ملے مگر اس کا فرض بھی ہے کہ اپنے شوہر کے ساتھ مل کر گھر کا آدھا بوجھ بھی اٹھائے ۔ اگر گھر کا کرایہ ہزار ڈالر ہے تو اس میں سے پانچ سو ڈالر عورت بھی ادا کرے گی ورنہ وہ شوہر کے ساتھ زیادتی کی مرتکب ہو گی ۔ شوہر کو حق حاصل ہو گا کہ اسے اپنے گھر سے نکال دے ۔
گھر کے باقی ماندہ اخراجات جن میں کھانا پینا کپڑے بچوں کے اخراجات ہر قسم کے ۔ غرض جو بھی گھر کے اخراجات ہوں گے اس میں بیوی اپنا پچاس فیصد حصہ ڈالے گی ۔
اب سوال یہ ہے کہ وہ اتنا پیسہ لائے گی کہاں سے ؟ باپ کی جائیداد میں سے کتنا حصہ مل گیا ہو گا ؟ جہاں سے مرضی لائے ۔ جاب کرے ۔ سڑکیں کھودے ۔ لوگوں کا مال ڈھوئے ۔ یہ مرد کا مسئلہ نہیں ہے ۔
اسلام عورت کو ایسی مشقت بھری زندگی نہیں دیتا ۔ اللہ نے عورت کو فطرتاً کمزور بنایا ہے اور مرد کو طاقتور ۔ اسی فرق کی بناء پر فرائض لاگو کئے ہیں اور اسی فرق کی بناء پر حقوق بھی دیئے ہیں ۔

*صلی اللہ علیہ وسلم*

23/11/2021
Black have Buff Hens 6Month for sale Rs:3000 Each.
18/11/2021

Black have Buff Hens 6Month for sale Rs:3000 Each.

18/11/2021

Asterlop Chick for sale
2 1/5 month 1 male 4 femae Rs:4000

Address

New Karachi, Surjani Town
Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Fancy Hens Chicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usman Fancy Hens Chicks:

Share

Category