AB Aseals

Call Contact the business

AB Aseals Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AB Aseals, Shadiwal.

High quality Heera breeder pair Loc Gujrat Cargo available Price 22000Age 2 yearsWhite breed results guaranteed
09/09/2026

High quality Heera breeder pair
Loc Gujrat
Cargo available
Price 22000
Age 2 years
White breed results guaranteed

شوقینو، اس بار پرندے کے بارے میں میں ایک لفظ بھی نہیں کہوں گا۔ نہ اس کی خوبی بتاؤں گا، نہ خامی، نہ اس کا معیار بتاؤں گا ...
21/08/2026

شوقینو، اس بار پرندے کے بارے میں میں ایک لفظ بھی نہیں کہوں گا۔ نہ اس کی خوبی بتاؤں گا، نہ خامی، نہ اس کا معیار بتاؤں گا اور نہ ہی اس کی خوبصورتی کے بارے میں کچھ کہوں گا۔ بس اتنا چاہوں گا کہ آپ لوگ اپنے دل کی بات کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کے نزدیک یہ مرغا کس لیول کا ہے؟ 👇🔥

ہے کوئی مقابلے والا؟ 😎🔥اگر ہے تو آ جاؤ میدان میں! 🐓💪لیکن مقابلے میں آنے سے پہلے ذرا سوچ لینا، کیونکہ مقابلہ پرندے سے نہی...
20/08/2026

ہے کوئی مقابلے والا؟ 😎🔥
اگر ہے تو آ جاؤ میدان میں! 🐓💪

لیکن مقابلے میں آنے سے پہلے ذرا سوچ لینا، کیونکہ مقابلہ پرندے سے نہیں، لیول کے پرندے سے ہے! 🔥

پہلے اپنا پرندہ دیکھ لینا، پھر میدان میں اترنا۔
لیول کا پرندہ ہے بھائی، ہر کسی کے بس کی بات نہیں! 😎🐓🔥

یعنی جب پرندہ اتنا حسین بھی ہو اور اتنا اصیل بھی ہو تو میں کہتا ہوں کہ آپ کے شوق میں کوئی رکاوٹ نہیں رہتی۔ ابھی اس مرغے ...
19/08/2026

یعنی جب پرندہ اتنا حسین بھی ہو اور اتنا اصیل بھی ہو تو میں کہتا ہوں کہ آپ کے شوق میں کوئی رکاوٹ نہیں رہتی۔ ابھی اس مرغے کو ہی دیکھ لیں، اصالت کے ساتھ خوبصورتی، بالکل سیم سیم۔ ماشاءاللہ، پر دیکھیں، ایک پر کے اوپر دوسرا پر کتنی خوبصورتی سے لگا ہوا ہے۔ اس کی پوری فیدرنگ، باڈی اور ساخت دیکھنے والی ہے۔ یعنی خوبصورتی بھی سو فیصد اور اصالت بھی سو فیصد۔ یہی تو اصل شوق کی چیز ہوتی ہے۔
Fight clip in pin comment

ShoqFollow and like
19/08/2026

Shoq
Follow and like

TikTok | Make Your Day

02/08/2026

Tahir Nawaz

اصل شوق یہی ہے کہ پرندہ کالا مشکا ہو، تختی کمال کی ہو، بہترین لینڈ رکھتا ہو، آنکھ خالص سفید ہو، خوبصورت اور خالص اصیل ہو...
29/07/2026

اصل شوق یہی ہے کہ پرندہ کالا مشکا ہو، تختی کمال کی ہو، بہترین لینڈ رکھتا ہو، آنکھ خالص سفید ہو، خوبصورت اور خالص اصیل ہو، اور مضبوط بلڈ لائن سے تعلق رکھتا ہو۔ پھر بھلا ایک شوقین کو اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیے؟ یہی تو اصل اصیل رکھنے کا مزہ اور شوق ہے۔

Mashallah High quality Heera Breeder pair
27/07/2026

Mashallah High quality Heera Breeder pair

Note: copied from Cheema Aseel 🐥 چوزوں کی ویکسین وقت پر کریں، ورنہ ساری محنت ضائع ہو سکتی ہے!  💉چوزوں کی ویکسین بہت ضرور...
17/05/2026

Note: copied from Cheema Aseel
🐥 چوزوں کی ویکسین وقت پر کریں، ورنہ ساری محنت ضائع ہو سکتی ہے! 💉

چوزوں کی ویکسین بہت ضروری ہوتی ہے کیونکہ وائرل بیماریاں اچانک حملہ کرتی ہیں اور چند دنوں میں پورا ریوڑ ختم کر دیتی ہیں۔ اس لیے ویکسین کا صحیح شیڈول فالو کرنا بہت ضروری ہے۔ ✅

📌 ویکسین شیڈول:

🐣 چوزے جب 6 سے 8 دن کے ہو جائیں تو ان کی پہلی ویکسین ND + IB کرنی چاہیے۔

🐥 اس کے بعد دوسری ویکسین 1 مہینے کی عمر میں نیو کاسل / لاسوٹا (ND Lasota) کرنی چاہیے۔

📅 پھر اگلی ویکسین 3 ماہ کی عمر میں کی جاتی ہے۔

📅 اس کے بعد:
✔️ 6 ماہ
✔️ 9 ماہ
✔️ پھر ہر 3 ماہ بعد

جب تک پرندے آپ کے پاس رہیں، ان کی ویکسین وقت پر کرتے رہیں۔ 💉

🐓 بڑے مرغوں کی ویکسین خاص طور پر موسم بدلنے پر لازمی کریں، جیسے:
❄️ سرما
☀️ گرما
🍂 خزاں
🌸 بہار

یعنی سال میں تقریباً 4 سے 5 بار ویکسین کی جا سکتی ہے، لیکن وقفہ 2 سے 3 ماہ ضرور ہونا چاہیے۔

⚠️ اگر ویکسین نہ کریں تو کیا نقصان ہوتا ہے؟

شروع میں چوزے ٹھیک رہتے ہیں، لیکن جب وہ 3 سے 4 ماہ کے ہوتے ہیں تب وائرس زیادہ حملہ کرتا ہے۔ اچانک چوزے لاغر ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور کئی دفعہ بڑی تعداد میں اموات بھی ہو جاتی ہیں۔ 😔

یہ ایک وائرل ڈیزیز ہوتی ہے، اور وائرس کا مکمل علاج نہیں ہوتا۔
ہم کوشش کر کے ایک آدھ پرندہ بچا بھی لیں، لیکن اصل بچاؤ صرف ویکسین ہے۔ ✅

بخار، آنتوں یا جگر کے مسائل کا علاج ہو جاتا ہے، مگر وائرس سے بچنے کا بہترین طریقہ صرف بروقت ویکسین ہے۔ 💯🐔

کیا آپ اپنے چوزوں کو ویکسین کرتے ہیں؟ 💧🐥

I've been recognized as an original creator!
17/05/2026

I've been recognized as an original creator!

Address

Shadiwal
50700

Telephone

+923177185468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Aseals posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB Aseals:

Shortcuts

Share