19/09/2026
ذمہ داریاں سونپ دیں
استاد چوہدری اظہر گورائیہ
استاد مٹھو لالی
کو الگ الگ گروپ چلانے کا اختیار دیتا ہوں
وقت کی ضرورت ہے کہ ہمارے یہ دونوں شاگرد بار بار پنجاب چیمپئن کا ٹائٹل حاصل کر چکے ہیں
اب انکا حق ہےکہ یہ اپنے اپنے شاگردوں کو لیکر آزادی سے چلیں
کلئے خیل گروپ اب مزید انکے ذاتی فیصلوں کا جواب دہ نہیں ہے
ہمارا تعلق انکے ساتھ بھائیوں والا تھا اور رہے گا
منجانب
استاد امیر مختیار خان
نائب سربراہ
کلئے خیل گروپ