Dera sell zone Pk ڈیرہ سیل زون

Dera sell zone Pk ڈیرہ سیل زون Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dera sell zone Pk ڈیرہ سیل زون, Pet Store, Draben choungi Dera Ismail khan, Dera Ismail Khan.

ہرعلاقےکےلوگ جانوراورہرقسم کی اشیاءسیل کرسکتےہیں پوسٹ لگانے کیلئے واٹسپ03161907959پر رابطہ کیجیےشکریہ
نوٹ:اپناخیال خودرکھیں اس میں میری کسی قسم کی زمہ داری نہیں ہوگی شکریہ
join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/EcSCyPxPSVRKdTYzZBao1V?mode=gi_

الحمداللّٰہ ڈیرہ سیل زون کے زریعے سیل ہوئ
02/11/2026

الحمداللّٰہ ڈیرہ سیل زون کے زریعے سیل ہوئ

01/11/2026

ماشاء اللہ ٹاپ کلاس راجن پوری بریڈر بکرا

طوطا فیس ،سفید آنکھ ،بڑے جھالر میں
قد ماشاء اللہ ساڑھے 37 انچ
عمر دو دانت
ڈیمانڈ 95 ہزار
لوکیشن عیسیٰ خیل میانوالی
کارگو ڈیلیوری ضمانت گارنٹی ملک کے تمام شہروں میں دستیاب
03093797460

01/11/2026

سیل سیل سیل
بکرا فارسیل
صرف 24000
مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ لوکیشن ڈیرہ اسماعیل خان سٹی رابطہ نمبر ☎️
03040198210 da WhatsApp number dai
03241094818 da call number dai

01/11/2026

🌟 ماشاءاللہ! تین خوبصورت نسلی بکریاں برائے فروخت 🌟
🐐 1️⃣ سرگودھاوال نسل — 4 دانت
🐐 2️⃣ بیٹل نسل — کھیری لِلّی
🐐 3️⃣ بربری نسل — کھیری لِلّی
💰 تینوں کی قیمتیں الگ الگ ہیں۔
📩 اگر آپ کو کوئی ایک بکری پسند آئے تو اس کا اسکرین شاٹ لے کر اِن باکس میں بھیجیں اور مزید معلومات حاصل کریں۔
📍 مقام: ڈیرہ اسماعیل خان
📞 رابطہ نمبر. 03478951213
🤝 سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔ مناسب کمی بیشی ہو سکتی ہے۔

01/11/2026

ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلاچی وال بکری فارسیل ۔
سوا ھونے میں 10 11 دن رھتے ھیں ۔
دانتوں میں 6 ۔
ڈیمانڈ 95 ھزار ۔
پچھلی دفعہ تین بچے دیے ہیں ۔
موقع پر کمی پیشی ھو جائے گی تھوڑی بہت انشاء اللہ ۔
لوکیش مدینہ کالونی ڈی ای خان ۔
رابط نمبر ۔
03420994491

سائیکل فارسیلڈیمانڈ 14000مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ لوکیشن 03028073333. Niazi Chowk
01/11/2026

سائیکل فارسیل
ڈیمانڈ 14000
مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ لوکیشن 03028073333. Niazi Chowk

01/11/2026

ماشاءاللہ ❤️

بکری برائے فروخت

فل بڑی بکری، بہت اچھی ہائٹ، خوبصورت اور اعلیٰ چیز۔

💰 ڈیمانڈ: 36,000 روپے

موقع پر تھوڑی سی کمی بیشی ہو جائے گی، زیادہ نہیں۔

📍 موجودہ پتہ: دیال روڈ، عمران خان ڈپو، ڈیرہ اسماعیل خان۔

سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
03449391600

01/11/2026

ماشاءاللہ بہت خوب صورت راجن پوری گُلابی لیلی فارسیل ۔
ڈیمانڈ27 ھزار
عمر تقریباً 4 مہینے
موقع پر کمی پیشی ھو جائے گی انشاللہ ۔
لوکیش ڈی ای خان
رابط نمبر ۔
03420994491

السلام علیکم! مرغہ برائے فروخت۔ دیسی اور اصیل کا کراس، بہترین بند جوڑوں میں۔ ڈیمانڈ 3500مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ د...
01/11/2026

السلام علیکم!
مرغہ برائے فروخت۔
دیسی اور اصیل کا کراس، بہترین بند جوڑوں میں۔
ڈیمانڈ 3500
مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
لوکیشن: ڈیرہ سٹی۔
رابطہ نمبر: 03438505354

31/10/2026

بکری فارسیل
گھبن تیار
دس پندرہ دن بچے دینے میں باقی ڈیمانڈ مناسب صرف 90
مزید کمی پیشی ہوگی انشاءاللّٰہ
دانت 4
لوکیشن پہاڑ پور ڈیرہ اسماعیل خان رابطہ نمبر ☎️
03489039400

Address

Draben Choungi Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera sell zone Pk ڈیرہ سیل زون posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category