09/08/2026
ایرانی / بھورا تیتر کا جوڑا برائے فروخت
ماشاءاللہ خوبصورت اور اچھی ہائٹ والا ایرانی / بھورا تیتر کا جوڑا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
✅ نر + مادہ مکمل جوڑا
✅ اچھی ہائٹ اور جسامت
✅ صحت مند اور ایکٹو
✅ شوق اور بریڈنگ کے لیے بہترین
📍 لوکیشن: ڈیرہ غازی خان (DG Khan)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
💬 قیمت، مزید تصاویر اور ویڈیو کے لیے Inbox کریں۔
#تیتر