Dr kamal shah

Dr kamal shah جانوروں سے متعلق معلومات کیلے ہمارے ساتھ رہے0818802 0347

26/06/2026

#چیچڑوں کے حلاف بہترین دوائی کون سی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

17/06/2026

#چیچڑوں سے ہمیشہ نجات کیلے یہی طریقہ کار اپنائے .


10/06/2026

#نربکریوں کی ایسی #خاموش قاتل #بیماری ۔ #وقت پر علاج کرنے سے جلدجانورصحت یاب ہوتاہے۔

08/06/2026

#سلکی (Silkie) مرغی اپنی نرم، روئی جیسی خوبصورت پروں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔

" #سلکی مرغی قدرت کا ایک حسین شاہکار ہے.
#خوبصورتی ہر دیکھنے والے کو متاثر کر دیتی ہے۔"

#سلکی مرغی حسن، نرمی اور منفرد خوبصورتی کی پہچان ہے۔"

 #نیلام کی تفصیل:تاریخ: 24 اور 25 جون 2026، صبح 10 بجے  مقام:  #گورنمنٹ کیٹل بریڈنگ اینڈ ڈیری فارم،  #ہری چند، تحصیل تنگ...
06/06/2026

#نیلام کی تفصیل:
تاریخ: 24 اور 25 جون 2026، صبح 10 بجے
مقام: #گورنمنٹ کیٹل بریڈنگ اینڈ ڈیری فارم، #ہری چند، تحصیل تنگی، ضلع چارسدہ
#اشتہار نمبر: INF(P)2718/26
فون: 091-6640187
#کتنے جانور نیلام ہو رہے ہیں:
نمبر شمار نسل نر مادہ ٹوٹل
01 #فریزن 02 12 14
02 #جرسی 01 02 03
03 #فریزن کراس ساہیوال HMZ 01 00 01
04 #بھینس نیلی راوی 01 00 01
05 #جرسی کراس اے جے JxA 01 00 01
#شرائط:
1. #بولی سیکیورٹی: 20,000/- روپے نقد بطور ضمانت جمع کرانا ہوگی۔ یہ قابل واپسی ہے۔ نیلامی سے پہلے صبح 10 بجے جمع کروانا لازمی ہے
2 # *ادائیگی:* کامیاب بولی دینے والے کو جانور کی مکمل رقم موقع پر ادا کرنی ہوگی
3. #خریدے گئے جانور کو فارم سے لے جانے کا خرچہ + فی جانور 800/- روپے دیگر اخراجات خریدار خود ادا کرے گا
4. *ختیار:انتظامیہ کو حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی بولی کو بغیر وجہ بتائے منظور یا مسترد کر دے
5. *قوانین:* تمام کارروائی سرکاری قوانین کے مطابق ہوگی

04/06/2026

#جانوروں کی ایک ایسی خطرناک #بیماری جسمیں #جانور کے پاس چند #سیکنڈ ہوتے ہیں۔۔

01/06/2026

#معمولی غلطی . کی منہ میں
۔

24/05/2026

#منافع بخش کاروبار #اپکی رائے؟؟

Address

Charsadda

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr kamal shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category