08/09/2026
🐓🐓📢 Birds Awareness Programe
گھروں میں پالے جانے والے پرندوں اور مرغیوں کو صحت مند رکھنے کے لیے ویکسینیشن سب سے اہم احتیاط ہے۔۔
🦠 مرغیوں میں ضروری ویکسینز:
✅ نیو کیسل بیماری (Rani Khet)
✅ انفیکشس برونکائٹس (IB)
✅ گمبورو بیماری (IBD)
✅ فاؤل پاکس
✅ ماریکس ڈیزیز
💉 وقت پر ویکسین لگوانے سے آپ کی مرغیاں لمبے عرصے تک صحت مند رہتی ہیں اور بیماریوں سے محفوظ رہتی ہیں۔
📍 شمالی باغ,تحصیل بیرپانی کے تمام علاقوں,مالدرہ,,باخل,ٹھنڈی کسی,بنی مہناسیاں,ڈھل قاضیاں,سڑول,پدر,چھتر,بیرپانی,سدھن گلی,ریڑھ بن,چیڑھان,دھوندار,گلستان اور سری آویڑہ
📍
📞 ویکسینیشن اور ہوم وزٹ کے لیے رابطہ کریں:
0340 6198545
0315 6198614
✅ ویکسین کے فائدے:
بیماریوں سے مؤثر حفاظت 🛡️
مرغیوں کی تیزی سے گروتھ 🐥
انڈے کی بہتر پیداوار 🥚
اموات میں کمی ❌
flock کی صحت مند زندگی 🕊️
گھریلو مرغیوں اور پرندوں کی مکمل ویکسین اور علاج
چنار وٹنری میڈیسن سٹور اینڈ کلینک مرہنہ