Discover Kashmir

Discover Kashmir • 🌍 Geopolitical updates
• 📰 Authentic, drama-free news
• 🔎 Facts • Clarity • Real-time info
• 📡 Stay informed, stay aware

02/03/2026
19/02/2026

Every Muslim right now 😁

Pakistan will boycott WC match against IndiaStar Sports & Jio Hotstar management:
02/02/2026

Pakistan will boycott WC match against India

Star Sports & Jio Hotstar management:

26/01/2026

اسرائیل اور امریکہ کی دفاعی تیاریاں مکمل

سفارت کاروں نے اسرائیلی اخبار 'معاریو کو بتایا ہے کہ خلیجی ریاستوں اور اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے ایران کے خلاف امریکی کا...
25/01/2026

سفارت کاروں نے اسرائیلی اخبار 'معاریو کو بتایا ہے کہ خلیجی ریاستوں اور اسرائیل کے دباؤ کی وجہ سے ایران کے خلاف امریکی کارروائی مؤخر کر دی گئی ہے۔ ان ممالک کو خدشہ تھا کہ ان کے فضائی دفاعی نظام ممکنہ ایرانی جوابی کارروائی کا مکمل طور پر مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔
اب ان خدشات کو العدید ایئر بیس اور خطے کے دیگر اہم مقامات پر پیٹریاٹ اور تھاڈ ایئر ڈیفنس سسٹمز کی تعیناتی کے ذریعے دور کیا جا رہا ہے۔

Iran warns any attack will mean ‘all-out war’ after Trump says US ‘armada’ on its way
24/01/2026

Iran warns any attack will mean ‘all-out war’ after Trump says US ‘armada’ on its way

23/01/2026

But why Penguin meet-up scenes

21/01/2026

بریکنگ: پاکستان اور ترکی نے غ امن بورڈ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ ممکنہ مسلم ممالک اور علاقائی طاقتوں کا بلاک بنتا نظر آرہا ہے اب نیوٹرل رہنے والا بلکل ایسے ہی مار کھاے گا جیسے آج ایر...
21/01/2026

یہ ممکنہ مسلم ممالک اور علاقائی طاقتوں کا بلاک بنتا نظر آرہا ہے اب نیوٹرل رہنے والا بلکل ایسے ہی مار کھاے گا جیسے آج ایران تنہا کھارہا ہے ۔۔۔!!!
اس لئے ایک طرف تو ہونا ہی پڑنا تھا سو پاکستان نے سعودی بلاک جوائن کرنا مناسب سمجھا ۔۔۔
ویسے بھی دوسری طرف اسرئیل انڈیا تھے جو ہمارے فطری مخالف ہیں ۔۔۔

ویسے ایک بات بتاتا چلوں پاکستان اور سعودیہ کے دفاعی معاہدے کے مطابق ایک نئی فوج بنائی جارہی ہے جس میں دونوں ممالک کے سپاہی لئے جائیں گے اور وو موجود فوجوں سے نہیں ہوں گے بلکے نیو بھرتی ہوگی ۔۔۔!!!
ان کو اسپیشل ٹریننگ دی جائے گی
اور باوقت ضرورت دونوں ممالک میں تعینات کیا جاسکے گا

یہ خبر دفاعی سورسز کی طرف سے ہے انشاءﷲ اگے بھی خیر ہوگی
PAKISTAN ZINDABAD ❤️🇵🇰🇸🇦

20/01/2026

اسرائیلی حکام نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ ایران میں رجیم چینج کی خاطر اگر ہمیں 700 میزائل بھی کھانے پڑے تو برداشت کر لیں گے۔ لیکن تیاری مکمل کیئے بغیر کوئی حملہ نا کیا جائے

20/01/2026

پچھلے 56 گھنٹوں میں 16 چائینیز ملٹری کارگو طیاروں نے ایران میں لینڈ کیا ہے۔ یہ اتنے کم وقت میں چین کی جانب سے ایران کو بھیجی جانے والی سب سے بڑی ملٹری امداد ہے

بی 1 بی 2 اور بی 52 تین بھائی تینوں تباہی 😕🔥
17/01/2026

بی 1 بی 2 اور بی 52

تین بھائی تینوں تباہی 😕🔥

Address

Barnala
Azad Kashmir

Telephone

+923439867493

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category