Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir

Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir Birds accessories & feed

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
06/05/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

06/01/2024

بڑے طوطوں کیلئے بہترین خوراک دستیاب ہے
برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

06/01/2024

اپنے پرندوں کو شدید سردی سے بچائیں ہیٹ بلب کے استعمال کے ساتھ پرندہ محفوظ تو آپکا شوق محفوظ

All birds cages availableExotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir0333...
10/07/2023

All birds cages available
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

Available All seeds for birds Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmi...
06/07/2023

Available All seeds for birds
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

بڑے طوطوں افریکن گرے، مکاؤ، ککاٹو، لوری کٹ، الیگزینڈیرین، گرین رنگ نیک کے لئیے بہترین صاف ستھرا دانہ  اب آپ کے شہر مظفرآ...
26/06/2023

بڑے طوطوں افریکن گرے، مکاؤ، ککاٹو، لوری کٹ، الیگزینڈیرین، گرین رنگ نیک کے لئیے بہترین صاف ستھرا دانہ اب آپ کے شہر مظفرآباد میں دستیاب ہے
جس کے استعمال سے پرندوں کا مدافعتی نظام بہتر رہے گا اور بیماریوں سے محفوظ ہوں گے
برائے رابطہ:-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad Azad kashmir
03335285498
03418862275

Special peacock, pigeons, hen feed Available اچھی خوراک۔اچھی صحت۔ بیماری کم۔صاف اور بہترین  کوالٹی اجزاء شامل۔پرندوں کی ...
23/06/2023

Special peacock, pigeons, hen feed Available

اچھی خوراک۔اچھی صحت۔ بیماری کم۔

صاف اور بہترین کوالٹی اجزاء شامل۔پرندوں کی صحت گروتھ اور بریڈنگ کیلئے موزوں.

کسی بھی قسم کے کیمیکل/ مٹی اور فوڈ کلر سے پاک۔

بازاری خوراک سے اچھا اور اعلی کوالٹی کا مکس دانہ مور، چکور ،سرخاب، کبوتر اور مرغ کیلئے ہمارے ہاں دستیاب ہے

اجزا۔

1-سرسوں

2-مکئ

3۔جوار

4۔گندم

5۔باجرہ

6۔خرطم

7۔سورج مکھی

8۔موٹھ دال

9۔ثابت سبز مونگ

10۔کالا مسور

11۔لال مسور

12۔دال مونگ چھلکا

13۔کالا چنا

14۔سبز مٹر

15 سرخ جوار

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad

LaraForm   (Holland Imported)Electrolytes+multivitamins+mineralsاب شدید گرمی میں بھی پرندے زیادہ دیر پرواز کریں گے۔گرمی ...
22/06/2023

LaraForm (Holland Imported)
Electrolytes+multivitamins+minerals
اب شدید گرمی میں بھی پرندے زیادہ دیر پرواز کریں گے۔

گرمی کے موسم میں پرندوں کا سست ہونا۔ منہ کھول کر تیز سانس لینا اور پر پھیلانا یا دانہ کم کھانا ؛گرمی اور حبس سے بچانے کیلئیے بہت اچھی Energy Booster ہے جو پرندوں کو انرجی مہیا کرکے ان کی وٹامنز اور منرلز کی کمی کو دور کردیتا ہے جس کی وجہ سے پرندے سخت گرمی
میں بھی اچھی خوراک، ہاضمہ، اور زیادہ دیر تک پرواز کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ الیکٹرولائیٹ اور ملٹی وٹامنز پر مشتمل ھے جو کہ Holland سے درآمد کیا گیا ھے ۔
یہ کبوتروں مرغیوں اور طوطوں کو گرمی میں ھیٹ سٹروک سے بچاتا ھے اور پرندوں کی فوری طاقت بحال کرتا ھے اور گرمیوں میں بیماری سے بچاتا ھے ۔

For order and details
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

Forchew hand feed for All  parrots and pigeons chicks availble.تمام قسم کے طوطوں اور کبوتروں کی بچوں کیلئے ترکی سے درآمد...
21/06/2023

Forchew hand feed for All parrots and pigeons chicks availble.
تمام قسم کے طوطوں اور کبوتروں کی بچوں کیلئے ترکی سے درآمد Forchew ھینڈ فیڈ دستیاب ھے۔

چوزوں اور بچوں کی بہترین گروتھ اور صحت کیلئے ھائی پروٹین اور فیٹ فارمولا۔جو کہ پرندوں کے بچے بھت شوق سے کھاتے ھیں۔

یہ جلد ھضم ھو جات ھے۔پوٹہ کو بند نہی کرتا اور ھاضمہ کو ٹھیک رکھتا ھے ۔

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

الحمدوللہ اصیل مرغوں کیلئے بہترین اور خوبصورت ٹوکرہ دستیاب ھے۔یہ 8 سریوں میں بنا ھوامضبوط ٹوکرہ  ھے جس کو کلر کرایا گیا ...
21/06/2023

الحمدوللہ اصیل مرغوں کیلئے بہترین اور خوبصورت ٹوکرہ دستیاب ھے۔
یہ 8 سریوں میں بنا ھوامضبوط ٹوکرہ ھے جس کو کلر کرایا گیا ھے۔
شوقین بھائیوں کیلئے تخفہ ۔اس میں مرغا باآسانی گھوم پھر سکتا ھے۔اور اسکے پر وغیرہ پنجرہ سے نہی ٹکراتے اور۔خراب ھونے سے بچ جاتے ھیں ۔

سائز ۔
چوڑائی ۔39 انچ۔
اونچائی۔28 انچ۔

برائے رابطہ :-
Exotics Birds & Accessories Zero point opp. kashmir school sistam Muzaffarabad
03335285498
03418862275

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Azad Kashmir

Telephone

+923335285498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exotics Birds & Accessories Muzaffarabad Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category