Vet for Pets

Call

Vet for Pets Here you can discuss any problem bearing your Pets, birds domestic animal. we will suggest you better
also we provide you home services.

08/11/2021
5 Months old Kittens looking for new ShelterIn Abbottabad
02/11/2021

5 Months old Kittens looking for new Shelter
In Abbottabad

Vet4Pets
01/11/2021

Vet4Pets

Recovered from Jaundice... Named Billo
27/10/2021

Recovered from Jaundice... Named Billo

Rawalpindi main Pet Clinic Per Worker ki Zaroorat hai.Rabta: 03045241877
17/07/2021

Rawalpindi main Pet Clinic Per Worker ki Zaroorat hai.
Rabta: 03045241877

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* ایبٹ آباد میں ہم آپ کو دیتے ہیں بہترین سروس۔ جانوروں کی مصنوعی نسل کشی اور جانوروں م...
04/01/2021

*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ایبٹ آباد میں ہم آپ کو دیتے ہیں بہترین سروس۔
جانوروں کی مصنوعی نسل کشی اور جانوروں میں حمل کی تشخیص۔ اس کے ساتھ ساتھ تمام جانوروں اور پرندوں کی ہر طرح کی ادویات ہم سے خریدیں وہ بھی بازار سے بارعایت۔
پالتو جانور جیسے بلی کتے اور فینسی پرندے(مرغیوں) کی تمام ویکسین (حفاظتی ٹیکاجات) دستیاب ہیں۔ایبٹ آباد میں ہوم ویزٹ کی سہولت بھی میسّر ہے۔
جانوروں سے متعلق کسی بھی قسم کے مشورے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
*ڈاکٹر محمد جنید قریشی 03129441343*

(دودھ اتارنے کیلئے  کااستعمال ہونے والے انجکش کے  نقصانات:❗❗❗- :-آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا وہ لفظ جسکے معنی "سہو...
20/10/2020

(دودھ اتارنے کیلئے کااستعمال ہونے والے انجکش کے نقصانات:❗❗❗-

:-
آکسی ٹوسن oxytocin یونانی زبان کا وہ لفظ جسکے معنی "سہولت، آرام اور تیزی سے پیدائش" ہے۔ آکسی ٹوسن بچے کی ڈلیوری کے وقت ہونے والی دردوں یا لیبر pain کے دوران دماغ سے قدرتی طور پر خارج ہونے والا ہارمون ہے جو رحم کے کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ کیلیے تحریک پیدا کرتا ہے اس کے علاوہ جب دودھ پینے والا بچہ تھنوں پر منہ مارتا ہےتو اس وقت بھی آکسی ٹوسن خارج ہو کر میمری گلینڈ کے secretory ٹشوز میں تحریک پیدا کر کے دودھ کو تھنوں میں اتار دیتا ہے۔ آکسیٹوسن میں 8 امائینوایسڈ کی 1 ترتیب کےساتھ موجودگی اسے پروٹین کی طرح کا ہارمون بناتی ہے جو خون کے زریعے خارج ہونے والے مقام سے ضرورت کی جگہ پہنچتا ہے۔
اس ہارمون کا بنیادی کام سوڈیم آئینز کو مسلز کے اندر سرایت کرا کر ڈلیوری کے وقت رحم کے عضلات کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ کےعمل کو کنٹرول کرکہ بچے کو برتھ کنال میں دھکیل کر ڈلیوری کے عمل کو تیزی اور سہولت سے مکمل کرانا ہے۔ اس کے علاوہ اس ہارمون کا مقصد دودھ پیدا،کرنے والے سیلز alveoli کے اردگرد پائے جانے والے رکے ہوئے مسلز اور سیلز میں انتشاراور کھنچاؤ وغیرہ پیدا کر کہ دودھ کو تھنوں میں اتارنا ہے۔

:-
بدقسمتی سے یہ انجیکشن پاکستان کے ہر گائوں دیہات میں بغیر کسی پریشانی کے ہرچھوٹے بڑے جنرل اسٹور یا کریانہ کی دوکانوں پر بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخے کے باآسانی دستیاب ہے۔ لوگوں میں اس انجیکشن کی سمجھ کااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ جن کو اسکا نام نہیں آتا،وہ دوکاندار سے دودھ اتارنے والا، پسمانے والا یا سنگھانے والا انجیکشن کہ کر حاصل کرسکتے ہیں، اسکی بنیادی وجہ عام لوگوں کو وقتی فائدہ کا پتہ ہونا اور بعد کے نقصانات سے لاعلمی، زیادہ دودھ کی لالچ، دودھ نکالنے کے وقت میں کمی اور آسانی، کٹڑوں اور بچھڑوں کا دودھ بچانا وغیرہ اہم ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے زیادہ تر عوام اس انجیکشن کے جانوروں کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات سےبھی واقف نہیں ہیں۔

:-
سب سے پہلے اس انجیکشن کا جانوروں میں صبح شام کااستعمال دودھ اتارنے کے عمل کو تکلیف دہ بنا دیتا ہے کیونکہ اسکے استعمال سے یوٹرس سکڑتی اور پھیلتی ہے جو بزات خود 1 تکلیف دہ عمل ہے اس وجہ سے یہ ایک غیر اخلاقی طریقہ ہے۔اس انجیکشن کے صبح شام بے دریغ استعمال کی وجہ سے پیدا ہونے والی صبح شام کی یوٹرس contraction جانور میں بلآخر بانجھ پن پیدا کر دیتی ہے جس سےنارمل جانوروں سے لیکر اچھی نسل کی بھینس یا گائے بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہو کر گوشت کے بھاؤ بیچ دی جاتی ہے، جانور کی نارمل زندگی بھی اس ہارمون کے بے دریغ استعمال سے کم ہوجاتی ہے، جانورکا زیادہ دفعہ بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم ہونا بھی اسی ہارمون کا مرہون منت ہےکیونکہ آکسیٹوسن کا اندھادھند استعمال جانوروں میں ہارمون کے بیلنس کو خراب کر دیتا ہے، یہ انجیکشن ساڑو mastitis کا باعث بھی بنتا ہے کیونکہ ہارمون میں بگاڑ دودھ کی اجزائے ترکیبی کو قائم رکھنے والے سیلز میں بھی خرابی پیدا کر دیتا ہے جسکا نتیجہ ساڑو کی صورت میں سامنے آتا ہے، اسکے علاوہ جانور کے حوانے کا بیلنس خراب ہونا بھی اسی انجیکشن کی زیادتی کا ہی شاخسانہ ہے۔

:-
دودھ کے ساتھ انسانی جسم میں داخل ہونے کے بعد یہ ہارمون برے طریقے سے انسانی صحت پر اثر ڈالتا ہے۔ آکسیٹوسن سے نکالا گیا یہ دودھ انسانی جسم میں موجود ہارمونز کے بیلنس کو بھی خراب کر دیتا ہے، اس ڈسٹربنس کی سب سے بڑی مثال بچیوں کا بہت جلدی بلوغت کی عمر کو پہنچ جانا ہے، ریسرچ کے مطابق اس سائنسی ایجاد کے بعد لڑکیوں کی بالغ ہونے کی عمر 16 سال سے کم ہو کر10 سال تک پہنچ چکی ہے، چھوٹی عمر کےلڑکوں میں gynaecomastia یعنی نوعمر لڑکوں کے سینے پر عورتوں کی طرح کے ابھار پیدا ہونا، اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کی کمزور بینائی آنکھوں کی کمزوری، چھوٹی سی عمر میں چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں پر بالوں کا،اگائو، جسم میں طاقت کا محسوس نا ہونا ہر وقت کمزوری محسوس ہونا بھی آکسیٹوسن کے اثرات ہیں۔ حاملہ خواتین کے اس دودھ کے استعمال سے پیدا ہونےوالے بچے میں پیدائشی نقص، قوت مدافعت کی شدید کمی اور ڈلیوری کےوقت خون کا زیادہ اخراج بھی اسی انجیکشن کے دودھ کا شاخسانہ ہے۔ یہ تمام نقصانات انسانوں اور جانوروں کی صحت کی خرابی کا چھوٹا،سا نمونہ ہیں مگر اصل میں یہ نقصانات اپنی Slow Poisning اور ہارمون ڈسٹربنس کی وجہ سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کی وساطت سے آپ تمال لوگوں سے اپیل ہے کہ اچھی نسل کے جانوروں کو بچانے اور پاکستان میں جانوروں کی پیداوار کو بڑھانے کے ساتھ انسانی صحت کے نقصانات کو بھی مدنظر رکھ کر اس عمل میں اپنا کردار ادا کریں.
اس تحریرکوشیرکریں تاکہ امت مسلمہ کافائدہ ھو۔
ڈاکٹر جنید قریشی
03129441343
کچہری روڈ، ایبٹ آباد

  OF FRACTURE #SIMPLE - A clean break across the bone, separating it into two pieces.MULTIPLE - More than one fracture s...
17/10/2020

OF FRACTURE #

SIMPLE - A clean break across the bone, separating it into two pieces.

MULTIPLE - More than one fracture site, with substantial distance between each.

COMPOUND - The bone fractures and breaks the skin causing a open wound which leads to the fracture site increasing the chances of a infection occurring.

COMMINUTED- The bone is shattered as opposed to cleanly broken. There are often more than two or three fragments involved.

COMPLICATED - This is where a bone fractures and damages/breaks/punctures a blood vessel, nerve or organ situated around the fracture site. Example: Ribs breaking and puncturing a lung.

OBLIQUE - A break in the bone which is diagonal along the bones axis.

GREENSTICK - Incomplete break of the bone which are usually seen in the young animals as their bones are not fully developed.

AVULSED - When a part of the bone is torn away from the main mass of the bone, usually due to extreme muscle pull.

OVERRIDING - The bone fractures and one of the fragments slips over the other out of place.

Address

Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923129441343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vet for Pets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category